حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر اعتراض کا جواب
ایک رافضی یا نیم رافضی کا اعتراض کہ (نعوذ باللہ) عمر(رضی اللہ عنہ) ایسا میلا کچیلا گندہ جوؤن والا تھا کہ نماز میں جوؤئیں مارتا تھا..(دیکھو سنی کتاب المصنف روایت7478)
.
جواب:
اسکا پہلا راوی اسمعیل متابع کےبغیر منفردات و احکام کے معاملے میں منکر مردود و ضعیف ہے...اسکی روایت جیسی کسی اور معتبر راوی سے روایت ہو تو معتبر بن سکتی ہے
.
وإسماعيل بن عياش منكر الحديث
ترجمہ:
اسماعیل بن عیاش منکر الحدیث ہے یعنی اسکی روایات صحیح روایات کے خلاف نامقبول و مردود ہوتی ہیں
.(العلل الکبیر للترمذی1/58)
.
اور دوسرا راوی بھی ضعیف و نامقبول ہے
سئل عن أبي بكر بن أبي مريم قال: أبو بكر ضعيف
ابوبکر سے پوچھاگیا کہ ابی بکر بن ابی مریم کیسا راوی ہے تو فرمایا ضعف ہے
(الضعفاء الکبیر2/310)
.
اب رہا یہ سوال کہ اگر روایت نامقبول مردود ضعیف ہے تو المصنف والے مصنف نے کیوں لکھی...؟
تو اسکا جواب یہ ہے کہ کچھ مصنفین نے صحیح روایات کو چن چن کر لکھا اور کچھ نےیہ التزام نہ کیا بلکہ صحیح ضعیف نامقبول سب لکھ دیًں تاکہ علماء جان سکیں کہ کونسی صحیح اور کون سی ضعیف ہے، ضعیف راویوں کی پہچان الگ کتب میں بھی کرائی تاکہ علماء تحقیق کر لیں کہ کس کی روایت مقبول اور کس کی مردود ہے..اور یہ بھی جان سکیں کہ کونسا راوی کیسی کیسی عجیب ناقبول روایت کرتا تاکہ اس کی دیگر روایات میں بھی احتیاط کی جائے(واللہ تعالی اعلم)

Comments
Post a Comment