.....اب سعودی حکومت پر کیا واجب ہے.......... ..........قبروں کے آداب.و.احترام........... ...........آٹھ شوال یومِ سیاہ.......... اہم سوال: کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا تھا کہ قبروں کو گرا کر زمین کے برابر کر دو...اور قبر پر مت لکھو،قبر کیسی ہونی چاہیے.....؟؟ . جواب: قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسَنَّمًا ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک مسنم یعنی اونٹ کے کوہان کی طرح کم و بیش ایک بالشت بلند تھی (بخاري روایت1390) . صحابہ کرام نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو کم و بیش ایک بالشت زمین سے بلند کیا اگر قبر کو زمین کے برابر کرنے کا حکم ہوتا تو صحابہ کرام یہ کام نہ کرتے ۔ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُشَّ عَلَى قَبْرِهِ الْمَاءُ، وَوُضِعَ عَلَيْهِ حَصْبَاءُ مِنْ حَصْبَاءِ الْعَرْصَةِ، وَرُفِعَ قَبْرُهُ قَدْرَ شِبْرٍ ترجمہ: بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر پانی چھڑکا گیا اور ان کی قبر مبارک پر چھوٹی چھوٹی کنکریاں رکھی گئی اور اور نبی پاک کی قبر مبارک...
Comments
Post a Comment