Hazrat Umar bin Abdul Aziz
*💔 ••• دل خـــراش واقعـــــہ•••*
معتبر ذرائع سے خبـر موصول ہوئی معرة النعمان ادلب کے اندر شام میں سفّاک بشار الاسد کے لئے لڑنے والی ایرانی مسلح رافضی ملیشیاؤں نے بشاری فوج کے ساتھ ملکر مسلمانوں کے آٹھویں خلیفہ *امیـر المؤمنین عمر بن عبدالعزیز* آپکی اہلیہ *فاطمہ بنت عبدالملک* آپکے خادم و دیگر اہل خانہ (رحمھم ﷲ) کی قبریں کھود کر باقیات کو نکالا پھر پوری قبروں کو جلا دیا اور خیر القرون کی ان مبارک قبروں میں غلاظت ڈال کر توہین کی....
ﷲ رب العزت کی ملعون حاسدین پر بے شمار لعنت برسے
عمـــر ثانی بنـو امیـہ کے عادل حکمـران عمــر بن عبدالعزیز رحمـــۃ اللّٰــہ تعالٰی علیہ جن کا شمار کبار تابعین کرام میں ہوتا ہے آپکی سیرت پر چنــد سنہرے اقوال پیش کئے جارہے خود بھی پڑھیں اور دیگر گروپس و احباب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ملعون رافضیوں اور نام نہاد باطل تحریکوں کا خوب رد ہوسکے.
جــزاکم اللّٰــہ خیـــرا
•┄┅═══❁✿✿✿✿✿✿✿❁═══┅┄•
*⚔️••• عظیـم الشـان خلیفــہ راشـد*
🌹 امـیر المؤمنین خلیفـہ راشـد سیـّدنا عمـر بـن عبدالعزیـز رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ کے بارے میـں امام ذہبی رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ فرماتے ہیــں:
*”عمــر بن عبدالعـزیز رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ امام، فقیہ، مجـتہد، سنـن کے عارف، بڑی شـان والے، حـافظ، اللّٰه سے ڈرنـے والے، گریـہ وزاری کرنے والے اور رب کی طرف رجــوع کرنے والے تھے.“*
*🌹 حسنِ سیــرت اور قیـامِ عــدل میں انہیـں اپنے نانا امیـر المؤمنین سیـّدنا عمــر بن خطاب رضی ﷲ تعالٰی عنـہ کے ساتھ، جبکـہ زہـد و تقویٰ میں امام حـسن بصـری رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ اور عـلم میں امام زہری رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ کے ساتھ شمــار کیا جاتا تھا.*
📚 (تذکرة الحفاظ: صــ 118، 119)
*♥️ خیــــر والا کون؟! •••*
🌴 امام اہل السنّـة احمـد بن حنبــل رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ فرماتـے ہیـں:
*جب تم کسـی کو دیکھـو کہ وہ امیـر المؤمنین عمـر بن عبدالعزیز رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ سے محبّت رکھتـا ہے اور اُن کی خـوبیـوں کا ذکر کرتا اور پھیلاتا ہـے تو جان لو کـہ اِن شاء اللّٰه اِس کے پیچھے خیـر و بھلائی ہوگی.“*
📚 (سیرة عمر بن عبدالعزیز لابن الجوزی: صـ 61)
*⚖️••• عــدل و انصـاف کا مثالی نمـونـہ*
🌸 امام نووی رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ فرماتے ہیـں:
*”عمـر بن عبدالعزیز رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ نے عــدل کی حلاوت چکھی، رحـم دِلی کی لذّت اٹھائـی، اور لوگوں کو عــدل و رحـم کی ٹھنڈی چھاؤں میں جـگہ دی.“*
🌹 آپ رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ فرمایا کرتے تھے:
*”اللّٰــہ عـزوجـل کی قســـم! میـں چاہتا کہ اگر اللّٰــہ مجھے بس ایک دن کی مہلت دے تو میں اُس میں بھی عــدل قائم کروں.“*
📝 (تھذیب الاسمـاء واللغات: 23/2)
*💛••• خشیتِ الہی ••• 💛*
✨ حضرت عمـر بن عبدالعزیز رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ کـے خـوفِ الہٰی کی شدّت بیـان کرتے ہوئے آپ کی اہلیہ فاطمـہ بنت عبدالملک رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہا فرماتی ہیـں:
*”اللّٰــہ کی قسـم! آپ دوسروں سے زیادہ نمازی اور روزے دار نہ تھے، ہاں البتّہ جتنا میـں نے آپ کـو اللّٰــہ سے ڈرتے دیکھا اُتنا کسی کو نہیں دیکھا، آپ اپنے بستر پر لیٹے اللّٰــہ کا ذکر کر رہے ہوتے تھـے اور رب العزت کے خــوف کی شـدّت سے کسی بے بس چـڑیا کی طرح لرز اور کانپ رہے ہوتے تھے، ان کی یہ حالت دیکھ کر ہم گھـر والے یہ کہہ اٹھتے صبح تک لوگوں کے یہ خلیفہ وفات پا جائیں گے.“*
📒 (سیرة عمر بن عبدالعزیز لابن عبد الحکم: صـ 42)
🌹 مکحـول رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ فرماتے ہیں کہ:
*”اگر میں اِس بات پر قسـم اُٹھا لوں تو سچّـا ہوں گا کہ میں نے عمـر بن عبدالعزیز رحمـــۃ اللّٰه تعالٰی علیہ سے زیادہ رب سے ڈرنے والا اور دنیا کا زاہد کوئی نہیں دیکھا.“*
📒 (تاریخ الخلفاء للسیوطی: صـ 221)
*اللّٰــہ رب العزت کی ان پہ رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو.*
سلمآمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰــہ تعالٰی علیہ و
Comments
Post a Comment